ایک کروڑ 27 لاکھ روپے خورد برد کرنے پر مقدما ت درج

  ایک کروڑ 27 لاکھ روپے  خورد برد کرنے پر مقدما ت درج

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ وارث خان پولیس کو محمد یعقوب نے بتایا کہ نوید کامران نے 62 لاکھ روپے خورد برد کرلیے۔

 سول لائن پولیس کو ملک منظور حسین نے بتایا کہ معید گل نے پانچ لاکھ روپے خورد برد کر لیے ، ایئر پورٹ پولیس کو محمد اسد اشرف نے بتایا کہ زکر یا عثمانی نے 60 لاکھ روپے خور دبرد کر لیے ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں