لڑا ئی جھگڑوں میں دو افراد زخمی

لڑا ئی جھگڑوں میں دو افراد زخمی

راولپنڈی(خبرنگار)لڑائی جھگڑوں میں دو افراد زخمی ہوگئے، ریس کورس کی حدود میں عامر کو آفتاب اور کاشف نے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا۔

 صدر بیرونی کی حدود میں نجیب کی شادی شدہ بیٹی کو شہزاد، نجمین بی بی وغیرہ نے زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں