48لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر

48لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر

راولپنڈی(خبرنگار)چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج۔ تھانہ کینٹ پولیس نے عاشق حسین کی درخواست پر راشد حنیف کیخلاف 43 لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کیا۔۔۔

 جاتلی پولیس کو بلال حسین اے ایس آئی نے بتایا کہ مکرم حسین کو کزن کے ویزے کیلئے 550000 روپے دیئے، 6 ماہ بعد کام نہ ہو نے پر رقم کی واپسی کا تقاضا کیا تو مکرم نے اس رقم کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں