آ ئی جی اسلام آ باد کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس

  آ ئی جی اسلام آ باد کی زیر صدارت  امن و امان کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت گزشتہ روز اجلاس منعقد ہوا۔

آئی جی اسلام آباد نے امن و امان کو برقرار رکھنے، جرائم کی بیخ کنی کو یقینی بنانے اور دیگر اہم امور کا جائزہ لیا ، انہوں نے جاری مختلف ترقیاتی پراجیکٹس کو جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں