آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے چیئرمین یوسی گوہرآباد کے ضمنی الیکشن ملتوی کر دئیے

مظفرآباد(اے پی پی)آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ضمنی بلدیاتی انتخاب 2024 برائے چیئرمین یونین کونسل گوہرآباد تحصیل ہٹیاں بالا ضلع جہلم ویلی کے انتخاب کیلئے پولنگ جو 20جولائی کو ہونا تھی تاحکم ثانی ملتوی کر دی۔
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ضمنی بلدیاتی انتخاب 2024 برائے چیئرمین یونین کونسل گوہرآباد تحصیل ہٹیاں بالا ضلع جہلم ویلی کے انتخاب کیلئے پولنگ جو 20جولائی کو ہونا تھی تاحکم ثانی ملتوی کر دی۔