نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ دھرنے سے متعلق آج پریس کانفرنس کرینگے

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ  دھرنے سے متعلق آج پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ضلعی عہدیداروں کے ساتھ آج شام 5:00 بجے دھرنے کے سلسلے میں دفتر جماعت اسلامی میلوڈی میں پریس کانفرنس کرینگے۔

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ضلعی عہدیداروں کے ساتھ آج شام 5:00 بجے دھرنے کے سلسلے میں دفتر جماعت اسلامی میلوڈی میں پریس کانفرنس کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں