منشیات، غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 3خواتین سمیت 32ملزم گرفتار

منشیات، غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 3خواتین سمیت 32ملزم گرفتار

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)منشیات فروشوں، شراب کے سپلائرز اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیوں میں 3 خواتین سمیت 32 ملزم گرفتار کرکے۔۔۔

 20 کلو سے زائد چرس، 1 کلو سے زائد ہیروئن، 120 گرام آئس، 1 بوتل اور 55 لٹر شراب و اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ملزمان میں ایوب، نائلہ بی بی، نسرین، شازیہ، ذیشان، نوید، عبدالقدیر، عباس، توصیف، آفاق، توصیف، سہیل، جہانزیب، امجد، حاضر خان، شبیر، اجمل، نعیم، عاقب، شہروز، شہزاد، شہریار، راشد و دیگر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں