مری:مسافر پک اپ بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، پانچ افراد زخمی

مری:مسافر پک اپ بریک فیل ہونے  کے باعث الٹ گئی، پانچ افراد زخمی

مری (نمائندہ دنیا) لوئر ٹوپہ کوہالہ روڈ پر جنگل ہوٹل پھگواڑی کے قریب مسافر پک اپ بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی۔۔۔

حادثہ میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد آر ایچ یو سی پھگواڑی منتقل کیا جہاں سے دو شدید زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں