ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی جرائم پیشہ  افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

راولپنڈی( خبر نگار)ایس ایس پی انویسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سی آئی اے سٹاف سے میٹنگ ہو ئی ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انہوں نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں کہ جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جا ئے ، کار و موٹرسائیکل چوری اور موبائل فون سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گر فتار کیا جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں