راہزنی، بائیک چوری میں ملوث گروہوں کے 4ارکان گرفتار

راہزنی، بائیک چوری میں ملوث گروہوں کے 4ارکان گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)راہزنی اور موٹر سائیکل چور گروہوں کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ انڈسٹریل ایریا نے راہزنی کی وارداتوں کے گروہ کے نعمان، افضل اور عمر کو گرفتار کیا۔ تھانہ کراچی کمپنی نے موٹرسائیکل چور گروہ کے زاہد کو گرفتار کیا۔ ملزمان سے 9 مسروقہ موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں