پیٹرولنگ پولیس نے اشتہاری کو گرفتار کرلیا

 پیٹرولنگ پولیس نے اشتہاری کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی (خبرنگار) پیٹرولنگ پولیس نے قتل مقدمہ کے اشتہاری کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔

 اے ایس آئی یاسر محمود اور اے ایس آئی عمران شوکت نے اشتہاری کو حراست میں لیا جبکہ سب انسپکٹر ثاقب محمود اور اے ایس آئی یاسر نے دیگر ملزموں سے 2 پستول برآمد کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں