شاکر حسین داوڑ نے ڈی جی سیف سٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا

  شاکر حسین داوڑ نے  ڈی جی سیف سٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ڈی آئی جی شاکر حسین داوڑ نے بطور ڈی جی سیف سٹی اسلام آ باد اپنے عہدے کا اضافی چارج سنبھال لیا،اس سے قبل وہ ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر /کمانڈنٹ کیپٹل پولیس کالج تعینات تھے ۔

ڈی آئی جی شاکر حسین داوڑ نے بطور ڈی جی سیف سٹی اسلام آ باد اپنے عہدے کا اضافی چارج سنبھال لیا،اس سے قبل وہ ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر /کمانڈنٹ کیپٹل پولیس کالج تعینات تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں