ایران میں اردو ، پاکستان سٹڈیز چیئر کی خالی اسامی پر تعیناتی

 ایران میں اردو ، پاکستان سٹڈیز  چیئر کی خالی اسامی پر تعیناتی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی وزارت تعلیم نے ایران میں اردو اور پاکستان سٹڈیز چیئر کی خالی اسامی 16سال بعد پر کر دی ہے ۔۔۔

 زاہد منیر خان امیر ڈائریکٹر اردو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسلیشن سینٹر پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کو ایران کی تہران یونیورسٹی میں سکالر مقرر کیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں