اسلامی یونیورسٹی کے طلبا کا ہاسٹلز سے بے دخلی پر احتجاجی مظاہرہ

 اسلامی یونیورسٹی کے طلبا کا ہاسٹلز سے بے دخلی پر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طلبا نے ہاسٹلز سے بے دخلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔۔۔

 احتجاجی طلبا نے یونیورسٹی کی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی اور کہا دو ماہ سے ایک ظالمانہ فیصلے کی وجہ سے ہمیں ہاسٹل سے نکال دیا گیا، پورا سمسٹر طلبہ نے مختلف جگہوں پر رہ کر گزارا۔ مسائل حل ہونے تک یونیورسٹی کے اندر اور با ہر احتجاج کرتے رہیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں