میڈیاٹاؤن میں میلادالنبی ؐ کانفرنس16ستمبر کو ہو گی
اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) جامع مسجدانوار مدینہ اے بلاک میڈیاٹاؤن میں سالانہ میلادالنبی ؐ کانفرنس16 ستمبر بروز پیر کو بعد نمازعشا ہوگی ، مہمان خصوصی علامہ پروفیسر محمدرضوان انجم ہونگے جبکہ صدارت علامہ حمزہ علی قادری کریں گے ۔
جامع مسجدانوار مدینہ اے بلاک میڈیاٹاؤن میں سالانہ میلادالنبی ؐ کانفرنس16 ستمبر بروز پیر کو بعد نمازعشا ہوگی ، مہمان خصوصی علامہ پروفیسر محمدرضوان انجم ہونگے جبکہ صدارت علامہ حمزہ علی قادری کریں گے ۔