نرسنگ کو نسل کی کمپیوٹر آپریٹر کی 2افسروں کیخلاف ہراسانی کی درخواست

نرسنگ کو نسل کی کمپیوٹر آپریٹر کی 2افسروں کیخلاف ہراسانی کی درخواست

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) پاکستان نرسنگ اینڈمڈوائفری کونسل کی خاتون ملازم نے سیکرٹری واسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر کے خلاف ہراسیت کی درخواست دے دی ہے۔۔۔

 جبکہ سیکرٹری پاکستان نرسنگ اینڈمڈوائفری کونسل نے پانچ خواتین ملازمین سے غیر حاضر ی پر وضاحت طلبی کے نوٹسز جاری کردیئے ۔ خاتون کمپیوٹر آپریٹر نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر علی عباس سمیت پاکستان نرسنگ اینڈمڈوائفری کونسل کے دو افسران کے خلاف ہراسیت کی درخواست دی ہے جبکہ سیکرٹری پاکستان نرسنگ اینڈمڈوائفری کونسل نے مذکورہ کمپیوٹر آپریٹر کے خلاف دو سر کاری فلیٹ رکھنے پر چار لاکھ93ہزار روپے کرایہ جمع کرانے کانوٹس بھی جاری کردیاہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں