پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی اور آر ڈی ایف میں تعاون کا معا ہدہ

 پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی اور آر ڈی ایف میں تعاون کا معا ہدہ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی اور رورل ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن نے باہمی تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کا بنیادی مقصد زرعی شعبے میں خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔

دونوں ادارے مشترکہ طور پر ایسے تحقیقی پروگرامز، کانفرنسز اور تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کریں گے جن کے ذریعے خواتین کی صلاحیتوں اور ہنر میں مزید اضافہ کیا جا سکے ۔معاہدے پر دستخط کی تقریب بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے مین  اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ کے سوئمنگ پول کا بوائلر پھٹ گیا جس سے خاتون اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت متعدد ملازمین زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق خاتون انچارج سوئمنگ پول کے بال بھی جھلس گئے ۔ زخمی ملازمین کو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سوئمنگ پول ملازمین عبید یوسف سمیت متعدد ملازمین زخمی ہوئے ہیں۔ کیمپس میں ہوئی، جہاں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم اور آر ڈی ایف کے صدر بریگیڈ یئر (ر) محمد اسلم خان نے اپنے اپنے اداروں کی نمائندگی کرتے ہوئے معاہدے پر دستخط کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں