چیئرمین سی ڈی اے سے آئی اے پی وفد کی ملاقات

 چیئرمین سی ڈی اے سے آئی اے پی وفد کی ملاقات

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان (آئی اے پی) کے وفد نے صدر اے آر ذوالفقار علی کی قیادت میں ملاقات کی۔

 وفد نے ایم او یو پیش کیا اور آئی اے پی اور سی ڈی اے کے درمیان مستقبل کے تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا تاکہ اسلام آباد کی ترقی اور آرکیٹیکچرل جدت اور ڈیزائن کو بہتر بنایا جاسکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں