سٹریٹ کرائم میں ملوث 4ملزم گرفتار گاڑی ، موٹر سائیکل اور موبائل فونز بر آمد

سٹریٹ کرائم میں ملوث 4ملزم گرفتار گاڑی ، موٹر سائیکل اور موبائل فونز بر آمد

راولپنڈی ( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے سٹریٹ کرائم میں مطلوب 4ملزمان کو گرفتار کر کے چوری شدہ کیری ڈبہ۔۔۔

 چھینا گیا موٹر سائیکل اور 2 موبائل فونز برآمد کر لئے ، تھانہ وارث خان پولیس نے عثمان بشیر کو گرفتارکر کے چوری شدہ کیری ڈبہ برآمدکیا ، تھانہ مورگاہ پولیس نے زوار، عبد الرحمن اور زوہیب خان کو گرفتارکر کے چھینا گیا موٹر سائیکل اور 2 موبائل فونز برآمد کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں