کلر کہار سے منشیات سپلا ئیر ملزمہ گرفتار، 1100گرام ہیروئن برآمد

کلر کہار سے منشیات سپلا ئیر ملزمہ  گرفتار، 1100گرام ہیروئن برآمد

کلرکہار( نمائندہ دنیا )تھانہ کلرکہار پولیس نے منشیات سپلا ئیر ملزمہ کو گرفتار کرکے 1100گرام ہیروئن برآمدکرلی ، ملزمہ کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ کلرکہار پولیس نے منشیات سپلا ئیر ملزمہ کو گرفتار کرکے 1100گرام ہیروئن برآمدکرلی ، ملزمہ کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں