ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پولیس کے اضا فی دستے تعینات

ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی  پولیس کے اضا فی دستے تعینات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کا ٹریفک نے اشاروں کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کارروائیوںکو مزید تیز کرنے کیلئے ۔۔

اضافی خصوصی دستے تشکیل دے دیئے ہیں۔ ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے تمام زونل افسران کو ہدا یت کی ہے کہ ٹریفک اشاروںکی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائیاں عمل میں لائی جائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں