اے سی انڈسٹریل ایریا کا دورہ ایچ نائن اتوار بازار

اے سی انڈسٹریل ایریا کا  دورہ ایچ نائن اتوار بازار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے گزشتہ روز ایچ نائن اتوار بازار کا دورہ کیا اور بازار انتظامیہ کی جانب سے پلاسٹک بیگز کے حوالے سے بریفنگ لی، اے سی کو بتایا گیا۔۔

 کہ بازار میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر قابو پالیا گیا ہے، اے سی کی جانب سے پیاز کی سپلائی میں کمی کی شکایات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ا نہوں نے مختلف سٹالز کا دورہ کر کے اشیا کے ریٹ بھی دریافت کیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں