تلہ گنگ:ٹائر پھٹنے سے ہائی ایس ڈرائیور جاں بحق،3زخمی

تلہ گنگ:ٹائر پھٹنے سے ہائی ایس ڈرائیور جاں بحق،3زخمی

تلہ گنگ (اے پی پی) تلہ گنگ شاہ محمد والی کے قریب ہائی ایس ٹائر پھٹنے کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہو گئی ۔۔

جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو آپریشن کر کے زخمیوں کو نکالا گیا، لاش اور زخمیوں کو تلہ گنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا، ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں