ناجائز اسلحہ رکھنے پر 4ملزم زیرحراست

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 4ملزم زیرحراست

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

روات پولیس نے ملزم خالد سے پستول، کہوٹہ پولیس نے قاسم سے پستول، کینٹ پولیس نے محمد منان سے پستول، ویسٹریج پولیس نے بشارت سے بھی ایک پستول برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں