ون فائیو پر جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار

ون فائیو پر جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) دھمیال پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر بوگس کال کرنے والے کو گرفتار کر لیا۔ ملزم ذوالفقار نے 15پر کال کی کہ ڈکیتی کی واردات ہو رہی ہے۔۔

 دھمیال پولیس فوری موقع پر پہنچی تو تحقیقات پر معاملہ لڑائی جھگڑے کا پایا گیا، پولیس نے ذوالفقار کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں