لڑکے سے نازیبا حرکا ت کرنیوالا گرفتار

لڑکے سے نازیبا حرکا ت کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) کہوٹہ پولیس نے 15سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے کو گرفتار کر لیا۔ متاثرہ لڑکے نے کہوٹہ پولیس کو درخواست دی کہ ملزم بلال نے۔۔

 اس کے ساتھ نازیبا حرکات کیں، کہوٹہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم بلال کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں