عالم کفر مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے، پاکستان فلاح پارٹی

عالم کفر مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے  مٹانا چاہتا ہے، پاکستان فلاح پارٹی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی رہنما سید آفتاب عظیم بخاری نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور انکی بیٹی سمیت متعدد افراد کی شہادتوں پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ۔۔

کہ شتر بے مہار عالم کفر مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے جبکہ امت مسلمہ اور اسکے حکمرانوں نے چپ سادھ رکھی ہے، اب بھی اگر ہم عالم کفر کے خلاف متحد نہ ہوئے تو ہمیں ذلت سے کوئی نہیں بچا سکتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں