مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول

مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو ترجمان کے مطابق آج 30ستمبر صبح 07:00بجے تا دن 12:00بجے آئی ٹین ٹو، آئی ٹین ون، آئی الیون ون، کرپا، فراش ٹاؤن۔۔۔

طفیل شہید روڈ، جھنگی سیداں، اٹھال، شاہ پور، ٹریٹ، ٹی اینڈ ٹی، بہارہ کہو۔I، بہارہ کہو۔II، اپر ٹوپہ، پتریاٹہ، نیو کلیام، اولڈ کلیام، جھٹہ ہتھیال، بسالی، انڈسٹریل ایریا، بھل، گمٹی، جرار کیمپ خصالہ، محبوب شہید، پارک ویو، پنڈی بورڈ، جیل پارک، کار چوک، حنیف شہید، سہالہ کالج، ماڈل ٹاؤن کی بجلی بند رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں