3کروڑ 30لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین دی گئی، ترجمان ای او سی

3کروڑ 30لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین دی گئی، ترجمان ای او سی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) رواں ماہ ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کے دوران 3کروڑ 30لاکھ بچوں کو ویکسین دی گئی۔

 ای او سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس 60سے زائد اضلاع میں موجود ہے۔ اجلاس میں ای او سی کے کوآرڈینیٹرز نے ملک بھر کے 116اضلاع میں مہم کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں