پانچ قمار باز گرفتار ، نقدی، موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد

پانچ قمار باز گرفتار ، نقدی، موبائل  فونز اور تاش کے پتے برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ قمار باز گرفتار کر کے ان سے نقدی، موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کر لیے۔

گرفتار ملزمان میں اویس، نعمان، سجاد، طارق اور صدام شامل ہیں، ملزمان سے داؤ پر لگی ہوئی رقم 21ہزار روپے، 5موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد ہوئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں