یحییٰ سنوار فلسطینی مزاحمت کی علامت اور دلیر رہنما تھے ، سینیٹر ناصر عباس

  یحییٰ سنوار فلسطینی مزاحمت کی علامت  اور دلیر رہنما تھے ، سینیٹر ناصر عباس

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عظیم مجاہد یحییٰ سنوار کی شہادت پر دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 یحیی سنوار فلسطینی مزاحمت کی علامت اور دلیر رہنما تھے، انکی شہادت شکست نہیں بلکہ ان کے پختہ عزم کا ثبوت اور جنگ کے نئے مرحلے کا شجاعانہ آغاز ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں