ای ڈی پمز کی عارضی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

  ای ڈی پمز کی عارضی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پمز کے افسران نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کی عارضی تعیناتی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے وزارت قومی صحت اور پمز انتظامیہ کو دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں