تر بیلا غازی، دیرینہ دشمنی پر ایک شخص قتل

تر بیلا غازی، دیرینہ  دشمنی پر ایک شخص قتل

تربیلا غازی(نامہ نگار)دیرینہ دشمنی پر گاؤں کپڑی کا رہائشی قتل کردیا گیا، پولیس تھانہ ٹوپی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔۔۔

نیک بہادر اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ قتل کی ایک پیشی پر حاضری کیلئے غازی کورٹس جا رہا تھا کہ راستے میں گھات لگائے نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں