راولپنڈی، 4 منشیات فروش گرفتار ڈھائی کلو چرس، 10 لٹر شراب برآمد

راولپنڈی، 4 منشیات فروش گرفتار ڈھائی کلو چرس، 10 لٹر شراب برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ڈھائی کلو چرس اور 10 لٹر شراب برآمد کرلی۔

بنی پولیس نے ملزم سلیم کو گرفتار کرکے 1 کلو 600 گرام چرس، کہوٹہ پولیس نے سلیم سے 1 کلو 155 گرام چرس، وارث خان پولیس نے نسیم سے 5 لٹر، صادق آباد پولیس نے ملزم ارشد سے 5 بوتل شراب برآمد کی۔ مقدمات درج کرلئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں