راولپنڈی ،مختلف علاقوںسے 6منشیات فروش گرفتار

 راولپنڈی ،مختلف علاقوںسے 6منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی ( خبر نگار )راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں سے 6منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے ساڑھے 5کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ۔

 گوجر خان پولیس نے جاوید سے 1کلو 460گرام چرس،جاتلی پولیس نے راشد سے 1کلو 340 گرام چرس، صدر واہ پولیس نے خیال سے 860 گرام چرس، آصف سے 620 گرام چرس، کینٹ پولیس نے سعید اللہ سے 550 گرام چرس، نیوٹاؤن پولیس نے صدام سے 750 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں