سٹی ٹریفک پو لیس کا ایکشن ، قوانین کی خلاف ورزی پر 2052 چالان ٹکٹس جا ری

سٹی ٹریفک پو لیس کا ایکشن ، قوانین کی  خلاف ورزی پر 2052 چالان ٹکٹس جا ری

راولپنڈی ( خبر نگار)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے خصوصی مہم کے دوران گزشتہ روز مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 2052 چالان ٹکٹس جاری کیے ۔

 سی ٹی او بینش فاطمہ نے بتایا کہ گزشتہ روز 630 شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس جا ری کیے ، سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف بھی کریک ڈائون کرکے 203 چالان ٹکٹس دیئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں