اسلام آباد :4اشتہاریوں سمیت 9جرائم پیشہ افراد گرفتار

 اسلام آباد :4اشتہاریوں  سمیت 9جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 4 اشتہار یوں سمیت 9جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے 505 گرام آئس اور 4پستول برآمد کر لیے۔

گرفتار ملزمان میں شاکر خان،اویس،سہیل،غلام حیدر اور فیروز خان شامل ہیں ۔ اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے جا ری خصوصی مہم کے دوران چار اشتہاریوں کی گرفتار ی بھی عمل لائی گئی۔ تمام مقد مات درج کر لیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں