وفاقی محتسب کے افسر ان آج ضلع کونسل ہا ل میں کھلی کچہری لگا ئیں گے

 وفاقی محتسب کے افسر ان آج ضلع  کونسل ہا ل میں کھلی کچہری لگا ئیں گے

اسلام آباد(نامہ نگار) وفاقی محتسب کے ایڈ وائزر ہا رون سکندر پا شا اور کنسلٹنٹ(میڈ یا) خالد سیال آج جمعرات کو ضلع کو نسل ہال میں دن دس بجے کھلی کچہر ی لگا ئیں گے۔۔۔

 جس میں وفاقی اداروں کے مقا می افسران کو بھی طلب کیا گیا ہے ۔ وفاقی محتسب کے افسران، وفاقی اداروں کے خلا ف شکایات سن کر ان کے ازالے کے لئے متعلقہ اداروں کو مو قع پر ہی ہدا یات دیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں