کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 8ملزم گرفتار

 کرایہ داری ایکٹ کی  خلاف ورزی پر 8ملزم گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار)راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپر یشن کیا جس کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 8 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔

راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپر یشن کیا جس کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 8 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں