خاتون کو بلیک میل کر نیوالا گرفتار،4لاکھ روپے برآمد

خاتون کو بلیک میل کر نیوالا گرفتار،4لاکھ روپے برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) گوجرخان پولیس نے خاتون سے زیادتی اور بلیک میل کرنے وا لے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔۔۔

راولپنڈی (خبرنگار) گوجرخان پولیس نے خاتون سے زیادتی اور بلیک میل کرنے وا لے ملزم کو گرفتار کر لیا ، متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم اخلاق نے زیادتی کا نشانہ بنا کر بلیک میل کیا اور رقم ہتھیائی ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم اخلاق کو گرفتا رکر کے 4 لاکھ روپے برآمد کرلیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں