پاکستان فلاح پا رٹی کے مرکزی و صو با ئی انتخابات آج ہو نگے
اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی وصوبائی انتخابات برائے سیشن 2024تا2028آج 9نومبرکولاہور میں منعقد ہونگے ۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی ڈپٹی سیکرٹری پاکستان فلاح پارٹی سید آفتاب عظیم نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی وصوبائی انتخابات برائے سیشن 2024تا2028آج 9نومبرکولاہور میں منعقد ہونگے ۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی ڈپٹی سیکرٹری پاکستان فلاح پارٹی سید آفتاب عظیم نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔