رکشہ ڈرائیوروں کو لا ئسنس دینے کیلئے ٹیسٹ کل ہو گا
راولپنڈی (خبرنگار) سی ٹی او راولپنڈی نے رکشہ ڈرائیورز کے لائسنس کے حصول کیلئے اس اتوار کو بھی خصوصی اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ 10نومبر بروز اتوار کو رکشہ ڈرائیورز کے لائسنس کے سلسلہ میں شہباز شریف پارک راول روڈ میں ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔
سی ٹی او راولپنڈی نے رکشہ ڈرائیورز کے لائسنس کے حصول کیلئے اس اتوار کو بھی خصوصی اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ 10نومبر بروز اتوار کو رکشہ ڈرائیورز کے لائسنس کے سلسلہ میں شہباز شریف پارک راول روڈ میں ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔