اسلام آ باد:3 اشتہاریوں سمیت 9جرائم پیشہ افراد گرفتار

  اسلام آ باد:3 اشتہاریوں سمیت 9جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے گزشتہ24گھنٹوں کے دوران تین اشتہاریوں سمیت 9 جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔

 کارروا ئیاں تھانہ آبپا رہ، تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا، تھا نہ شمس کالو نی، تھا نہ نون اور تھانہ کورال پولیس ٹیموں نے کیں ،ملزموں میں ذیشان، یو سف شاہ، عامر خا ن، اند رگل، محمد اسحاق اور سید نو ازشامل ہیں ،ملزموں کے قبضہ سے 4 بوتلیں شراب،420گر ام چرس اور چار پستول برآمدکیے گئے جبکہ اشتہاریوں کیخلاف جا ری خصوصی مہم کے دوران تین مجرم حراست میں لیے گئے ۔ تمام مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں