آ ئی جی پی اسلام آ باد کی کھلی کچہری
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد کیا،انہوں نے شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد کیا،انہوں نے شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔