مری، گیس لیکیج کے واقعات میں اضافہ انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ

مری، گیس لیکیج کے واقعات میں اضافہ  انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ

مری (نمائندہ دنیا) انجمن شہریان کے صدر حاجی شفاالحق نے کہا کہ محکمہ سوئی گیس کی غفلت کے باعث شہر کے مختلف مقامات پر گیس لیکیج کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔۔

جن کی وجہ سے انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہے، تجاوزات آپریشن کے دوران درجنوں سوئی گیس میٹر متاثر ہوئے تھے جن کی دفتر میں شکایات بھی درج کروائی گئیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی، اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں