کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) آر اے بازار پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپر یشن کرکے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے۔۔
دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان میں لطیف اور شہریار شامل ہیں۔