راولپنڈی، گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے موثر انتظامات
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے موثر انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 400سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔
سینئر افسران ڈیوٹی پر مامور افسران کو چیک اور ڈیوٹی سے متعلق بریف کر رہے ہیں۔