دہشتگروں کا قلع قمع کرنا ناگزیر ،علامہ ساجد نقوی
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ۔۔۔
دہشتگروں کا قلع قمع کرنا ناگزیر ہے ، انہوں نے سانحہ کوئٹہ میں جا ں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور کہا ہمارا ملک تقریباً دو عشرو ںسے دہشتگردی کی عفریت کا سامنا کررہاہے ، ضروری ہے کہ خاتمہ کیلئے سنجیدہ اقدامات کئے جائیں۔