مسائل کے حل کے لئے شہریوں کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کے بتائے گئے مسائل اور شکایات کے حل کیلئے موقع پر ہدایات جاری کی ہیں۔