ہفتہ صحت:ہسپتالوں، مراکز صحت میں سکریننگ کیمپس قائم
راولپنڈی، جاتلی(خصوصی نامہ نگار، نامہ نگار)ایم این اے طاہرہ اورنگزیب اور ایم پی اے شوکت عزیز بھٹی نے ہفتہ صحت کا افتتاح کر دیا۔
ہسپتالوں، دیہی مراکز، بنیادی مراکز صحت میں سکریننگ کیمپس قائم کیے گئے ہیں جہاں ٹی بی کی تشخیص، حاملہ خواتین کا معائنہ اور ویکسینیشن ، دو سال سے کم عمر بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔